اگر کوئی شخص اپنی بیوی کا موبائل چیک کرنے اور میسج پڑھنے میں شرعا اشکال ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    شہید آیت اللہ خامنہ ای کے فتوے کے مطابق بیوی کی اجازت اور رضامندی کے بغیر اس کا موبائل چیک کرنا اور میسج پڑھنا جائز نہیں ہے۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔