اگر کوئی شخص نمازِ عشاء کے دوران متوجہ ہو کہ اس نے نمازِ مغرب ادا نہیں کی، تو کیا وہ اپنی نیت کو نمازِ مغرب کی طرف پلٹا سکتا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب:
    اگر نمازِ عشاء شروع کرنے کے بعد معلوم ہو کہ نمازِ مغرب نہیں پڑھی تھی، تو اگر چوتھی رکعت کے رکوع سے پہلے متوجہ ہو، تو نیت کو نمازِ مغرب کی طرف پلٹا دے۔

    لیکن اگر چوتھی رکعت کے رکوع کے بعد متوجہ ہو، تو نماز کو عشاء کی نیت سے مکمل کرے، پھر بعد میں نمازِ مغرب ادا کرے، اور بنا بر احتیاطِ واجب نمازِ عشاء کو بھی دوبارہ پڑھے۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔