برہنہ مجسموں کو بغیر قصدِ لذت دیکھنے کا کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب: آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کے فتوے کے مطابق:
    اگر برہنہ مجسموں کو دیکھنا مفسدہ یا ریبہ (گناہ میں مبتلا ہونے کا اندیشہ) کا باعث ہو، تو جائز نہیں ہے۔

    ماخذ: ہدانا ویب سائٹ، استفتاءاتِ آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ماخوذ۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔