خمس نہ دینے والے دوست کو تجارت میں اپنا پاٹنر بنانا کیسا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    آیت اللہ العظمیٰ آقای سیستانی دام ظلہ کے فتوی ٰ کے مطابق کوئی حرج نہیں ہے۔

    Link:https://www.sistani.org/urdu/qa/book/01882

جواب دیں۔

براؤز کریں۔