سونے اور چاندی کی آن لائن (انٹرنیٹ کے ذریعے) خرید و فروخت کا کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب شہید امت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کے فتوے کے مطابق

    سونے اور چاندی کی انٹرنیٹ کے ذریعے خرید و فروخت میں کوئی حرج نہیں اور یہ جائز ہے۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔