غیبت و تہمت کے بارے میں توضیح دیں؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    غیبت دوسروں کے چھپے ہوئے عیب ظاہر کرنے کو کہتے ہیں جبکہ تہمت کسی کی طرف ناروا اور جھوٹی بات کی نسبت دینا ہے۔

    حوالہ:

    Link:https://www.sistani.org /qa/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔