میں آپ کا مقلد ہوں۔ مسافر کے کسی جگہ دس دن قیام کی نیت کے بارے میں یہ بتائیے کہ آپ کے نزدیک اقامت کی مدت دس مکمل شب و روز ہے یا دس دن کی کوئی اور مقدار؟

سوال

جواب دیں۔

براؤز کریں۔