نماز کو باطل کرنے والے شک کی صورت میں نمازی کی ذمہ داری کیا ہے؟

سوال

اگر کوئی شخص نماز پڑھتے وقت کسی ایسے شک میں مبتلا ہو جائے جو نماز کو باطل کردیتا ہے، توکیا وہ اسی وقت نماز کو توڑ سکتا ہے؟

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    حضرت آیۃاللہ العظمیٰ آقای خامنہ ای مدظلہ فرماتے ہیں:

    احتیاط واجب کی بناپر فوراً نماز کو نہ توڑے بلکہ تھوڑا سوچے یہاں تک کہ اس کا شک قائم رہے (یعنی کسی ایک جانب یقین یا گمان حاصل نہ ہو) پھر اس کے بعد نماز کو توڑنے میں کوئی حرج نہیں۔

    حوالہ:

    https://www.leader.ir/ur/services/23/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔