وضو اور غسل میں اعضاء کے دھوتے وقت ایک دوسرے کے درمیان کتنا فاصلہ معاف ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ

    تمام مراجع کی نظر میں وضو مین موالات ( اعضاء کو ایک دوسرے کے بعد بغیر فاصلے کے دھونا) ضروری ہے لیکن غسل میں نہیں۔

    http://www.leader.ir/fa/content/17602/leader.ir
    https://www.sistani.org/persian/book/25103/4011/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔