وہ کونسے اسمائے مبارکہ ہیں جنھیں بغیر وضو کے مس کرنا حرام ہے ؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جوابسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    ذات باری تعالیٰ کے مخصوص صفات اور اسما کو وضو کے بغیر مس کرنا حرام ہے اور احوط یہ ہے کہ انبیائے کرام اور ائمہ معصومین کے ناموں کے سلسلے میں بھی یہی حکم جاری کیا جائے۔

    حوالہ:

    https://www.leader.ir/ur/book/106

جواب دیں۔

براؤز کریں۔