کیا حیض کی حالت میں عورت کے لیے ذکر و دعا کرنا جائز ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب:
    جی ہاں، ذکر، دعا اور صلوات پڑھنے میں کوئی اشکال نہیں ہے۔

    بلکہ خصوصاً نماز کے وقت مستحب ہے کہ عورت وضو کرے، اور اگر وضو نہ کر سکتی ہو تو تیمم کرے، پھر اپنی جائے نماز پر قبلہ رخ بیٹھے اور نماز کے وقت کے بقدر ذکرِ الٰہی، دعا اور صلوات میں مشغول رہے۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔