کیا ان خواتین کے لیے جو شرعی عذر (مثلاً ایامِ حیض) میں ہوں، زیارتِ عاشورا کا سجدہ کرنا جائز ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب:
    جی ہاں، کوئی اشکال نہیں ہے۔

    (استفتاء از مقامِ معظم رہبری)

جواب دیں۔

براؤز کریں۔