پیشانی اور جس چیز پر سجدہ کر رہا ہے ان کے درمیان کی کیفیت کیا ہونا چاہیئے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    پیشانی اور جس چیز پر سجدہ کر رہا ہے ان کے درمیان کوئی چیز مثلا سر کے بال،ٹوپی وغیرہ حائل نہیں ہونا چاہئیے۔

    حوالہ: توضیح المسائل فارسی مسئلہ ۲۵۹حضرت آیت‌الله‌العظمٰی خامنہ ای دامت برکاتہ

جواب دیں۔

براؤز کریں۔