کیابچوں اور بچيوں کے سلام کا جواب دينا واجب ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ

    حضرت آیۃ اللہ العظمی ٰخامنہ ای دامت برکاتہ فرماتے ہیں :لڑکے اور لڑکيوں ميں سے مميز بچوں کے سلام کا جواب دينا اسى طرح واجب ہے جيسے مردوں اور عورتوں کے سلام کا جواب دينا واجب ہے۔

    https://www.leader.ir/ur/content/24706

جواب دیں۔

براؤز کریں۔