کیامجسمہ خرید کے گھر میں رکھنا حرام ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    خریدنا حرام نہیں بلکہ مکروہ ہے، ہاں بنانا احتیاط واجب کی بنا پر حرام ہے۔

    حوالہ:

    https://www.sistani.org/urdu/book/61/3645/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔