کیاٹیسٹ ٹیوب بیبی جایز ہے؟
سوال
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.Morbi adipiscing gravdio, sit amet suscipit risus ultrices eu.Fusce viverra neque at purus laoreet consequa.Vivamus vulputate posuere nisl quis consequat.
Answer ( 1 )
جوابسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
شوہر کا اسپرم اور بیوی کا ایگس لیکر انھیں آپس میں ملا کر زوجہ کے رحم میں رکھنا بذات خود جایز ہے لیکن ایسا کرنا معمولا نامحرم کے حرام نگاہ ڈالنے اور بدن کے ٹچ کرنے پر موقوف ہے اس لیے شرمگاہ کا دکھانا جایز نہیں مگر یہ کہ بغیر بچے کے رہنا اس کے لیے باعث مشقت ہو جو معمولا قابل تحمل نہیں ہے تو اس صورت میں ضرورت کی مقدار نگاہ کرنا اور ٹچ کرنا جایز ہوگا، اور بچہ ہر صورت میں انھی کا ہے، محرمیت اور وراثت کے تمام احکام جاری ہونگے۔
حوالہ:
https://www.sistani.org/urdu/qa/01757/#17436