کیاکسی فوٹو گرافرکیلئےنامحرم خاتون کی بےحجاب تصویرکادیکھنااورپرنٹ کرناجائزہے؟

سوال

اگر شوہر اپنی بیوی کی تصویر بنائے جبکہ عورت کے بال کھلے ہوئے ہوں اور وہ تصاویر پرنٹ کروانے کے لئے ایسے شخص کو دی جائیں جو عورت کے لئے نا محرم ہو توکیا اس شخص کے لئے اس خاتون کو بے حجابی کی حالت میں دیکھنا جائز ہے؟

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    اگر ان تصاویر کو صاف کرنے والااور پرنٹ کرنے والا شخص اس عورت کو نہیں جانتااور بغیر لذت و شہوت کے ان تصاویر کو دیکھے تو جا ئز ہے۔

    حوالہ:

    https://www.sistani.org/urdu

جواب دیں۔

براؤز کریں۔