کیا برہنہ سی ڈی کو مالک کی اجازت کے بغیر توڑا یا فنی طور پر خراب کیا جا سکتا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ
    اسکے موارد مختلف ہیں۔ البتہ حاکم شرع کی اجازت سے اسکو توڑا یا خراب کیا جا سکتا ہے
    استفتاء wilayat.in از دفتر آیۃ اللہ خامنہ ای
    شماره استفتاء: wLxumnX5oZo
    Leader.ir (Istifta)
    استفتاء wilayat.in از دفتر آیۃ اللہ خامنہ ای
    شمارہ استفتاء: 805399

جواب دیں۔

براؤز کریں۔