کیا حیض کی حالت میں ایسا گلوبند ( ہار) پہننا جائز ہے جس پر پیغمبر اکرم ؐ کا اسم مبارک نقش ہو؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ

    ایسا گلوبند پہننے میں کوئی اشکال نہیں ہے لیکن احتیاط واجب یہ ہے کہ پیغمبر اکرمؐ کے اسم مبارک کو اپنے بدن سے مس نہ ہونے دے۔

    استفتا آیۃ اللہ خامنہ ای۔ 153
    https://www.leader.ir/ur/book

جواب دیں۔

براؤز کریں۔