کیا خمس کی تاریخ کو تبدیل کیا جا سکتا ہے ؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ

    رہبر معظم کے نزدیک خمس کی تاریخ میں کسی طرح کی تبدیلی، ولی امر کی اجازت کے بغیر جائز نہیں ہے ، وہ بھی اس شرط پر کہ صاحبان خمس کے ضرر کا باعث نہ ہو ۔ Khamenei.ir

    لیکن آیۃ اللہ سیستانی کے نزدیک معینہ تاریخ سے تاخیر درست نہیں ہے جبکہ تاریخ سے پہلے خمس ادا کیا جا سکتا ہے لیکن اس طرح اس کی تاریخ بدل جائے گی ۔ Sistani.org

    Tebyan.net

    (استفتائات موجود در واحد پاسخ به سوالات جامعة الزهراء قم)

جواب دیں۔

براؤز کریں۔