کیا سہم امام کومسجد کی تعمیر کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    حضرت آیۃاللہ العظمیٰ آقای سیستانی مدظلہ العالی فرماتے ہیں:

    سہم امام کو مرجع کی اجازت سے تعمیر مسجد پر خرچ کیاجاسکتا ہےبغیر اجازت کے جائز نہیں ہے۔

    حوالہ:

    آیت اللہ سیستانی آفیشل ویب سائٹ

    Link:https://portal.anhar.ir/node/16970

جواب دیں۔

براؤز کریں۔