کیا عورت شوہر کی اجازت کے بغیر اپنے والدین کے گھر ملاقات کے لیے جا سکتی ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب:
    آیت اللہ سیستانی کے فتوے کے مطابق:
    شوہر کی اجازت کے بغیر جانا جائز نہیں ہے، مگر یہ کہ والدین کے ساتھ ایسا احسان جو شرعاً واجب کے درجے میں آتا ہو۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔