کیا مخترع اپنی اختراع کی بنسبت کسی خاص حق کا مالک ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ

    جی ہاں شریعت اسکو یہ اختیار دیتی ہے کہ وہ اس حق کو اپنے لئے محفوظ کرلے۔ نیز عرف عقلا اور حکومتی قوانین کے مطابق بھی اسکا یہ حق محفوظ ہے۔
    البتہ آیہ اللہ سیستانی کے نزدیک یہ صرف حکومت اسلامی کے قوانین کے تابع ہے۔ واللہ اعلم
    http://www.leader.ir

    https://www.isna.ir/news
    https://makarem.ir/main.aspx?reader=1&lid=4&mid=63064&catid=6482&pid=62039

جواب دیں۔

براؤز کریں۔