کیا منگیتر (جس سے شادی طے ہو گئی ہو) سے بات کرنا جائز ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب:
    اگر گفتگو اور نگاہ میں عفت و پاکدامنی کی رعایت کی جائے، اور گناہ میں مبتلا ہونے کا خوف نہ ہو، تو بات کرنے میں کوئی اشکال نہیں ہے۔

    البتہ مذاق، غیر اخلاقی اور عاشقانہ گفتگو کرنا حرام ہے۔
    لیکن عقدِ شرعی کے بعد یہ تمام امور حلال ہو جاتے ہیں۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔