کیا میں ایک ہی سفرِ حج میں مختلف افراد کی طرف سے اُن کا نائب بن کر حج انجام دے سکتا ہوں؟ جبکہ اخراجات بھی وہی لوگ برداشت کریں گے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. ایک ہی سال میں چند افراد کی طرف سے حجِ واجب کی نیابت صحیح نہیں ہے، البتہ غیر واجب حج میں کوئی حرج نہیں۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔