کیا نافلہ نمازوں کوبلند آواز سے پڑھا جائے یا آہستہ آواز سے ۔؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

    مستحب ہے کہ دن کی نافلہ نمازوں کو آہستہ اور شب کی نافلہ نمازوں کو بلند آواز سے پڑھا جائے۔

    حوالہ:

    https://www.leader.ir/ur/book/106/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔