کیا نان و نفقہ اور تحفہ پر خمس واجب ہے؟

سوال

کیا زوجہ اور بچوں پر ان پیسوں کا خمس دینا واجب ہے جو وہ تحفہ یا نان و نفقہ کے طور پر وصول کرتے ہیں؟

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    اس وصول شدہ نان و نفقہ اور تحفے پر خمس نہیں ہے، اگرچہ مستحب ہے کہ اگر سال کے اخراجات سے بچ جائے تو اس کا خمس ادا کیا جائے۔

    https://www.leader.ir/ur/content/24605

جواب دیں۔

براؤز کریں۔