کیا نماز صبح پڑھنے کے لئے گھر کے لوگوں کو جگانا ضروری ہے؟
سوال
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.Morbi adipiscing gravdio, sit amet suscipit risus ultrices eu.Fusce viverra neque at purus laoreet consequa.Vivamus vulputate posuere nisl quis consequat.
Answer ( 1 )
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سلام علیکم ورحمۃ اللہ
اسلام میں نماز کی بہت اہمیت ہے۔ کربلا میں امام حسین علیہ السلام نے نماز کی اہمیت پر بہت زور دیا۔ امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کی قیامت میں سب سے پہلے نماز کے بارے میں سوال کیا جایے گا۔
(أَوَّلُ ما یُحاسَبُ بِهِ الْعَبْدُ الصَّلاةُ، فَإنْ قُبِلَتْ قُبِلَ سائِرُ عَمَلِهِ، وَ إذا رُدَّتْ، رُدَّ عَلَیْهِ سائِرُ عَمَلِهِ۔ وسائل الشیعه، ج ۴ ص ۳۴ ح ۴۴۴۲۔)
دوسری طرف قرآن مجید میں خداوند عالم نے انسان کہ حکم دیا ہے کہ ’’خود کو اور اپنے اہل و عیال کو ج جہنم کی آگ سے بچاو‘‘
سورہ تحریم ، آیت ۶
اور چونکہ ترک نماز ایک عظیم گناہ ہے لہذا انسان کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے ساتھ ساتھ اپنے اہل و عیال کو بھی اس گناہ سے دور رکھے۔
لیکن بہرحال اگر نہ جگانے سے نماز کی اہمیت کم ہو رہی ہے تو جگانا واجب ہے وگرنہ نہیں۔
استفتا از دفتر رہبری توسط http://fa.alalam.ir
http://hadana.ir