کیا ٹیلیویژن کے ذریعہ طنز و مزاح کے پروگرام سننے اور دیکھنے میں کوئی حرج ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جوابسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    طنزیہ اور مزاحیہ پروگرام سننے اور دیکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے مگر یہ کہ اس میں کسی مؤمن کی توہین ہو۔

    حوالہ:

    https://www.leader.ir/ur/book/106

جواب دیں۔

براؤز کریں۔