Answer ( 1 )

  1. جواب:
    تمام مراجعِ تقلید کے مطابق، ٹیلی ویژن پر رقص دیکھنا بھی اگر:

    شہوت انگیزی کا باعث ہو؛
    حرام موسیقی سننے کا سبب بنے؛
    یا کسی مفسدے کا موجب ہو؛

    تو جائز نہیں ہے۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔