اگر مقلد کو یقین ہو جائے کہ کوئی دوسرا مرجع اس کے موجودہ مرجع سے زیادہ اعلم ہے، تو اس کی کیا ذمہ داری ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب:
    شہید امت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے فتوے کے مطابق: بنا بر احتیاطِ واجب ان مسائل میں جن میں موجودہ مرجع کے فتوے اور اعلم مرجع کے فتوے میں اختلاف ہو، مقلد پر لازم ہے کہ اعلم مرجع کی طرف رجوع (عدول) کرے۔

    (اجوبۃ الاستفتاءات، مقامِ معظم رہبری)

جواب دیں۔

براؤز کریں۔