اگر کسی عورت کا شوہر حرام طریقے سے کمائی کرتا ہو، تو اس عورت کی کیا ذمہ داری ہے؟ کیا اس پر طلاق لینا ضروری ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب:
    طلاق لینا ضروری نہیں ہے۔
    جب تک عورت کو اس مال کے حرام ہونے کا یقین نہ ہو جسے وہ استعمال کر رہی ہے، وہ اس سے فائدہ اٹھا سکتی ہے۔

    البتہ جس مال کے بارے میں یقین ہو کہ وہ حرام ہے، اس کا استعمال جائز نہیں۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔