سر کے بال پیشانی اور سجدہ گاہ کے درمیان آ جائیں تو کیا سجدہ صحیح ہوگا؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    آیۃ الله العظمی ٰالسید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ کا فتویٰ ہے کہ

    اگر ذکر سجدہ کے بعد متوجہ ہو تو سجدہ صحیح ہے اور اگر ذکر سجدہ سے پہلے متوجہ ہو تو اگر ممکن ہو تو بال کو سجدے کی حالت میں پیشانی اٹھائے بغیر ہٹائےاور اگر ممکن نہ ہو تو سجدہ صحیح ہے۔

    حوالہ:

    Link:https://www.sistani.org /persian/qa/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔