مشین یا استرے سے پوری داڑھی منڈانے کا کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب:

    تمام مراجعِ کرام (سوائے آیات عظام محمد تقی بهجت، لطف‌الله صافی گلپایگانی اور ناصر مکارم شیرازی کے) کے نزدیک داڑھی منڈانا، چاہے مشین سے ہو یا استرے سے، بنا بر احتیاطِ واجب حرام ہے۔

    آیت اللہ محمد تقی بهجت اور آیت اللہ لطف‌الله صافی گلپایگانی کے مطابق داڑھی منڈانا حرام ہے۔

    جبکہ آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی کے مطابق احتیاط یہ ہے کہ مکمل داڑھی مونڈنے سے پرہیز کیا جائے، البتہ اگر ٹھوڑی کے حصے میں داڑھی باقی رکھی جائے، جیسے پروفیسر اسٹائل، تو باقی حصے کو مونڈنے میں اشکال نہیں ہے۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔