کیا حائضہ عورت حسینیہ، مجالسِ عزاداری، نماز خانہ وغیرہ میں جا سکتی ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب: آیت اللہ خامنہ ای کے فتوے کے مطابق:
    حسینیہ اور مجالسِ عزاداری میں جانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

    البتہ مسجد میں ٹھہرنا، مسجد میں کوئی چیز رکھنا، نیز مسجد الحرام اور مسجد النبی میں داخل ہونا جائز نہیں ہے۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔