کیا والدین اپنے بچوں کو موجودہ رائج موسیقی سننے یا داڑھی منڈوانے سے منع کر سکتے ہیں؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب:
    آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے فتوے کے مطابق
    جی ہاں، والدین کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنی اولاد کو ان امور سے منع کریں۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔