اگر کوئی شخص مستطیع ہو تو کیا وہ حج کا ارادہ ترک کرکے حج کی رقم سے غریب بچیوں کے لئے جہیز خریدا جا سکتا ہے؟
سوال
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.Morbi adipiscing gravdio, sit amet suscipit risus ultrices eu.Fusce viverra neque at purus laoreet consequa.Vivamus vulputate posuere nisl quis consequat.
Answer ( 1 )
اگر وہ شرعی طور پر مستطیع ہے تو اس پر حج ادا کرنا واجب ہے اور اسے حج پر جانا چاہیے۔
البتہ غریب بچیوں کے لئے جہیز کا انتظام کرنا بھی نہایت نیک اور پسندیدہ عمل ہے کہ انسان اپنی حیثیت کے مطابق غریب بچیوں کے جہیز میں تعاون کرے۔