ایامِ حیض میں دعا اور زیارتِ عاشورا پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب:
    تمام مراجعِ تقلید کے نزدیک ایامِ حیض میں دعا پڑھنا اور زیارتِ عاشورا کی تلاوت کرنا جائز ہے اور اس میں کوئی اشکال نہیں۔

    مزید یہ کہ مستحب ہے کہ حائضہ عورت نماز کے وقت اپنے آپ کو خون سے پاک کرے، روئی اور کپڑا تبدیل کرے، وضو کرے اور اپنی جائے نماز پر قبلہ رخ بیٹھ کر ذکرِ الٰہی، دعا اور صلوات میں مشغول ہو۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔