حالتِ حیض میں مسجد جمکران جانے کا کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب:
    تمام مراجعِ کرام کے نزدیک حائضہ عورت کے لیے مسجدِ جمکران کے اصل مسجد والے حصے میں داخل ہونا حرام ہے۔

    البتہ اس کے صحن میں جانا، اگر وہ مسجد کا حصہ شمار نہ ہوتا ہو، تو جائز ہے۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔