شرعی عذر رکھنے والی خواتین ائمہؑ کے ضریحِ مبارک کے کتنے قریب جا سکتی ہیں؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب: آیت اللہ سیستانی حفظہ اللہ کے فتوے کے مطابق:
    صحن اور رواقوں میں بیٹھنے میں کوئی اشکال نہیں ہے، لیکن جس رواق میں ضریحِ مبارک موجود ہو وہاں بنا بر احتیاطِ واجب ٹھہرنا یا بیٹھنا جائز نہیں ہے۔

    البتہ ایک دروازے سے داخل ہو کر دوسرے دروازے سے نکل سکتی ہیں۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔