چہرے کے ہلکے یا کم بالوں کو اس نیت سے مونڈنا کہ بعد میں داڑھی گھنی ہو جائے، کیا جائز ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب:
    تمام مراجعِ کرام کے نزدیک اگر چہرے کے بال اتنے کم ہوں کہ عرف میں انہیں داڑھی نہ کہا جائے، تو انہیں مونڈنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔