کیا میں اپنا مرجعِ تقلید تبدیل کر سکتا ہوں؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے فتوے کے مطابق: اگر آپ کا موجودہ مرجع دوسرے مراجع سے اعلم ہے تو آپ اس کی تقلید کو تبدیل نہیں کر سکتے۔

    اور اگر کوئی دوسرا مرجع اعلم ہو تو اس کی تقلید کرنا لازم ہے۔

    دونوں صورتوں میں معیار اعلمیت کے بارے میں اہلِ خبرہ (ماہر علماء) کی گواہی ہے۔

    (استفتاءاتِ آیت اللہ العظمیٰ سیستانی)

جواب دیں۔

براؤز کریں۔