کیا وہ سامان جو ابتدا میں جہیز کی نیت سے خریدا گیا ہو، چند سال بعد کسی اور استعمال میں لایا جا سکتا ہے؟ اور کیا اس صورت میں اس پر خمس واجب ہوگا؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب:
    اگر وہ سامان کسی دوسرے مصرف میں استعمال کیا جائے، تو پھر اس پر جہیز کا حکم جاری نہیں ہوگا۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔