اگر خریدار سونے کے سکے کا وزن نہ جانتا ہو تو کیا سونے کے سکوں کی خرید و فروخت صرف گنتی کے حساب سے صحیح ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب: شہید امت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای رحمۃ اللہ علیہ کے فتوے کے مطابق

    اگر اس قسم کے سکوں کی خرید و فروخت عرف اور بازار میں گنتی کے حساب سے متعارف ہو، تو اس میں کوئی اشکال نہیں اور معاملہ صحیح ہے۔

    لیکن اگر گنتی کے حساب سے خرید و فروخت متعارف نہ ہو اور سکے کا وزن معلوم نہ ہو، تو ایسی صورت میں معاملہ باطل ہے۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔