اگر کوئی عورت حالتِ حیض میں زیارت کے لیے مشہد مقدس جائے، تو اس کا کیا حکم ہے؟ کیا وہ بارگاہِ امام رضاؑ کی زیارت کے لیے جا سکتی ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب: آیت اللہ خامنہ ای کے فتوے کے مطابق:
    بنا بر احتیاطِ واجب، حرمِ امام رضاؑ یعنی گنبد کے نیچے اور ضریحِ مطہر کے اطراف میں ٹھہرنا جائز نہیں ہے۔

    البتہ رواقوں اور حرم سے متصل اُن حصوں میں، جو مسجد نہ ہوں، توقف کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔