میرے والد کے ذمے کچھ قضا نمازیں ہیں، لیکن وہ انہیں ادا کرنے کی قدرت نہیں رکھتے۔ کیا میں، جو گھر کا بڑا بیٹا ہوں، اُن کی زندگی میں اُن کی قضا نمازیں پڑھ سکتا ہوں یا کسی کو اجرت دے کر پڑھوا سکتا ہوں؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب: آیت اللہ خامنہ ای کے فتوے کے مطابق:
    زندہ شخص کی طرف سے قضا نماز یا قضا روزے کی نیابت صحیح نہیں ہے۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔