کسی فنکار کے لیے، جس کے کام میں داڑھی مونڈنا ضروری سمجھا جاتا ہو، استرے یا مشین سے داڑھی منڈانے کا کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب: آیت اللہ خامنہ ای کے فتوے کے مطابق
    اگر اس پر عرف میں داڑھی منڈانے کا عنوان صادق آتا ہو، تو بنا بر احتیاط یہ حرام ہے۔

    البتہ اگر اُس کا فن یا کام اسلامی معاشرے کی ضروری حاجت شمار ہو، تو ضرورت کی مقدار تک داڑھی منڈانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔