کیا اہلِ بیت علیہم السلام کی شہادت کے دنوں یا عزاداری کی مناسبتوں میں میاں بیوی کا ہمبستر ہونا اشکال رکھتا ہے؟
سوال
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.Morbi adipiscing gravdio, sit amet suscipit risus ultrices eu.Fusce viverra neque at purus laoreet consequa.Vivamus vulputate posuere nisl quis consequat.
Answer ( 1 )
جواب:
یہ عمل حرام نہیں ہے، لیکن مناسب اور سزاوار یہ ہے کہ شبِ شہادت میں اس احترام کا خیال رکھا جائے، جیسے انسان اپنے قریبی عزیزوں، مثلاً والدین، کے غم اور عزاداری میں اپنے رویّے کا خیال رکھتا ہے۔
یہ فتویٰ آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی کے استفتاءات میں ذکر ہوا ہے۔