کیا قربانی کا گوشت غیر مسلم کو دیا جاسکتا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    آیۃ اللہ سیستانی و آیۃ اللہ خامنہ ای دام ظلہ کے فتوی کے مطابق جی ہاں دیا جاسکتا ہے۔

    حوالہ:

    Link:https://www.sistani.org/arabic /book

    https://www.leader.ir/ur/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔