کیسیٹ سے سجدہ والی آیت سننے سے کیا سجدہ واجب ہو جائے گا؟

سوال

کیسیٹ سے تلاوت سنتے وقت سجدہ والی آیت پڑھے جانے کی صورت میں کیا سجدہ واجب ہوگا؟

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    آیۃ الله العظمی ٰالسید علی الحسينی السيستانی دام کا فتویٰ ہےکہ

    نہیں، اس صورت میں سجدہ واجب نہیں ہوگا، لیکن لائیو آرہا ہو اور سنے تو سجدہ واجب ہے۔

    حوالہ:

    Link:https://www.sistani.org

جواب دیں۔

براؤز کریں۔